BBC Urdu TV

خواجہ میاں خالد ظفر قدوائی ؒ کا 21 واں سالانہ عرس

خواجہ میاں خالد ظفر قدوائی ؒ کا 21 واں سالانہ عرس

عرس بروز بدھ جمعرات اور جمعہ 29، 30 اور یکم دسمبر 2023 کو منایا جارھا ھے

سجادہ نشین حضرت میاں مسعود عالم چشتی قدوائی مدظلہ عالی کینیڈا سے تشریف لا رھے ھیں

کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) خواجہ میاں خالد ظفر قدوائی ؒ کا 21 واں سالانہ عرس بروز بدھ جمعرات اور جمعہ 29، 30 اور یکم دسمبر 2023 کو مزار شریف حارث آباد پیر محل ضلع ٹوبہ ٹیگ سنگ میں منایا جارھا ھے۔ پیر و مرشد سجادہ نشین حضرت میاں مسعود عالم چشتی قدوائی مدظلہ عالی کینیڈا سے تشریف لا رھے ھیں۔ عرس کے موقع پر دنیا اور بلخصوص پاکستان بھر سے مریدین و عقیدت شرکت کر رھے ھیں، عرس کی تین روزہ تقریبات براہ راست اےآروائی کیو ٹی وی پیش کررھا ھے جبکہ خواجہ غریب نواز انٹرنیشنل ٹرسٹ اس موقع پر لنگر اور زائرین کیلئے اپنی خدمات پیش کر رھا ھے جس کی رہنمائی اور سرپرستی کیلئے اےآروائی کیوٹی وی کے چیئرمین حاجی عبدالرؤف میمن گاندھی خود شرکت کر رھے ھیں۔

Exit mobile version