BBC Urdu TV

خدارا اب یہ ڈھونگ رچانا چھوڑ دو اگر تم میں رتی برابر شرم ھو تو جان لو نا انصافی اور منافقت

نیکی تو وہ بھی ھوتی جب اقرار اپنے اسٹاف کی بیدخلی پر سلمان اقبال کو روکتا اور کہتا کہ یہ بیس بیس سال سے سچائی ایمانداری خلوص اور نیک نیتی کیساتھ کم تنخواہ کے باوجود اپنے کنبے کی کفالت کررہے ہیں انہیں ڈاؤن سائزنگ سے متاثر نہ کریں مگر وسیم بادامی اور اقرار نے یا شیخ اپنی اپنی دیکھ ۔۔۔

خدارا اب یہ ڈھونگ رچانا چھوڑ دو اگر تم میں رتی برابر شرم ھو تو جان لو نا انصافی اور منافقت گناہ کبیرہ ھے۔

جاوید صدیقی جرنلسٹ کالمکار سابق نیوز پروڈیوسر اےآروائی نیوز ہیڈ آفس سائٹ کراچی

Exit mobile version