BBC Urdu TV

خانیوال : میاں چنوں ائیرفورس کا تربیتی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا. ریسکیو انچارچ خانیوال ڈاکٹر خالد

خانیوال. میاں چنوں ائیرفورس کا تربیتی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا. ریسکیو انچارچ خانیوال ڈاکٹر خالد

خانیوال. پولیس کیمطابق Dsp میاں چنوں محمد ثاقب اور آرمی کے جوان جائے حادثہ پر پہنچ گئے.ترجمان پولیس خانیوال. محمد عمران
پولیس کیمطابق تحقیقات کی جا رہی ہیں جلد معلومات فراہم کریں گے. ریسکیو 1122کے جوان موقع پر پہنچ گئے امدادی کاروائیاں جاری

خانیوال. تربتی طیارہ گرنے سے معجزاتی طور پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

.انچارج ریسکیو. 1122ڈاکٹر خالد خانیوال

Exit mobile version