BBC Urdu TV

حکومت کی جانب سے راولپنڈی اسلام آباد کی سڑکوں کو کنٹینر لگا کر مکمل طور پر بند کردیا

حکومت کی جانب سے راولپنڈی اسلام آباد کی سڑکوں کو کنٹینر لگا کر مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے

جس سے شہریوں کی نقل و حرکت بند ہو کر رہ گئی ہے طلبا تعلیمی اداروں میں نہیں پہنچ سکے ایمبولینس بھی ٹریفک میں پھنسی ہوئی ہیں شہریوں کی زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے راولپنڈی شہر کے تین بڑے ہسپتال کے راستے بھی بند ہیں راولپنڈی کچہری کی طرف آنے والے راستے بھی بند ہیں حکومت کے یہ تمام اقدامات سراسر غیر آئینی ہیں شہریوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ ریاست کی زمہ داری ہے حکومت کے ان غیر آئینی اقدام کے خلاف ملک صالح محمد ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں رٹ پیٹیشن دائر کر دی گئی ہے تاکہ شہریوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ ہو سکے رٹ پٹیشن کی سماعت بروز پیر لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں ہو گی

ملک صالح محمد ایڈووکیٹ
03335677881

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Exit mobile version