BBC Urdu TV

حکومتی معاشی ٹیم کی سربراہی محمد اورنگزیب کرینگے۔لیگی رہنما کی تصدیق

حکومتی معاشی ٹیم کی سربراہی محمد اورنگزیب کرینگے۔لیگی رہنما کی تصدیق

آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر نہیں ہونے دیں گے۔مصدق ملک کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد(نمائندہ جاوید اقبال)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق شہباز حکومت میں معاشی ٹیم کی سربراہی  معروف بینکر محمد اورنگزیب کریں گے۔معروف بینکر محمد اورنگزیب کی سربراہی کے حوالے سے رہنما (ن) لیگ مصدق ملک نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ محمد اورنگزیب کی معاشی ٹیم میں کلیدی حیثیت ہوگی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ معاشی ٹیم سے متعلق فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی مشاورت سے کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر نہیں ہونے دیں گے۔

Exit mobile version