BBC Urdu TV

حقیقت ہے کے کس بھی قوم کے بھگڑانے اور بنانے میں اس کے استاتذہ کا بڑا کردار ہوتا ہے گزشتہ

حقیقت ہے کے کس بھی قوم کے بھگڑانے اور بنانے میں اس کے استاتذہ کا بڑا کردار ہوتا ہے گزشتہ روز قوم کے مہماروں کا حال دیکھ کر معلوم ورہا تھا کے اس قوم کی ترقی کی راہ میں کیا چیز لٹکے ہوے ہے

اسی قوم کے مہماروں نےوہ وہ لیڈر بناے جن کے نام سے اس ملک کاوجود ہے یہ ہی وہ استاتذہ ہیں جن کے ہاتھوں مہیں وہ چراغ ہیں جن کی روشنی سے ابھی بہت شمع روشن ہو نی ہیں۔کسی بھی قوم نے جب بھی اپنے استاتذہ کو عزت دی اس نے اتنی کی۔پچھلے دنوں ان پر تشدد دیکھ کر دل بہت دھکی ہوا یہ ہی وہ استاتذہ ہیں جہنوں نے اسی حکومت کو سپورٹ اور خواب دیکھے کے انے والی حکومت ان کے لیے کچھ اچھا سوچے گی جیسے تیسے کر کے استاتذہ نے اپنی بات تو منوا لی منواتے بھی کیوں نہ آخر انہی پولیس والوں اور لیڈروں کو پڑایہ ہے تنخواں میں اضافے کے ساتھ ساتھ انے سارے متلبات منوانے کے بعد اب امید کی جا سکتی ہے کے ب استتذہ اکرام اپنی ڈیوٹی امانت داری کے ساتھ نباءیں گے اسلام آباد آنے سے قبل ان کو معاشرے پر ایک نظر ڈال لینی چاہے تھی کے ایک مزدور کی دہیاڑی کتنی ہے اب امید کرتے ہیں کے کوہی استاد چٹھی نہیں کرے گا اپنا پوراوقت بچوں کی پڑھای پر دے گا۔غریب لوگوں کے ساتھ ان کا رویہ اب اچھا ہو گا۔اب کوی استاد چھوٹی بچیوں کے جسموں کو نہیں چھوے گا ۔نہ ہی کوی نمبر دینے کے بہانے ان کی عزتوں سے کھیلے گا ۔

نہ ہی ان معصوموں کے ساتھ ریپ کرے گا۔امید کی جا کتی ہے کہ امتحان میں نمبر دینے کے لیےاور اپنی جماعت کا رزلٹ سو فیعد کر نے کے لیے نقل نہیں لگواے گا مطؒلبات تو پورے کروا لیے اب ان کی کارگردگی پر بھی سوال اٹھانے ہوں گے اور ان کو اپنا اپ تبدیل کرنا ہو گا ۔۔

کالمکار: چوہدری عابد حسین

Exit mobile version