BBC Urdu TV

حسنین شاہ سا کن کوٹلی سیداں نزد داراپور پر تشدد کا شاکر حسین داوڑ کا سخت نوٹس

حسنین شاہ سا کن کوٹلی سیداں نزد داراپور پر تشدد کا شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کاسخت نوٹس

تفصیلات کے مطابق حسنین شاہ ولد الطاف سا کن کوٹلی سیداں کو رزاق عرف کاکے شاہ ہمراہ 7 کس ملزمان نے مسلح ڈنڈے و اسلحہ آتشیں شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس کی وجہ سے وہ شدید مضروب ہوکر DhQ اہسپتال میں زیر علاج ہے تھانہ چو ٹالہ نے مقدمہ درج کر لیا۔SHO تھانہ چوٹالہ کی سربراہی میں ملزمان کی گرفتای کے لئے ٹیمیں روانہ ۔جہلم میں کسی شخص کو بھی غندہ گردی یا کسی قسم کی ز یادتی کی ہر گز اجازت نہ دی جائے گی بلکہ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Exit mobile version