BBC Urdu TV

جے یو آئی کے مرکزی رہنما کو پولیس نے حراست میں لے لیا

جے یو آئی کے مرکزی رہنما کو پولیس نے حراست میں لے لیا

—+—+—+—

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما کو ناکہ زیرو پوائنٹ سے تھانہ آبپارہ منتقل کیا جا رہا ہے، ذرائع

—+—+—+—+—

پولیس نے جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما فرخ کھوکھر کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں حراست میں لے لیا۔

—+—+—+—+—

سفارت نیوز : ) کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما فرخ کھوکھر کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔
ذرائع نے بتایا کہ فرخ کھوکھر کو ناکہ زیرو پوائنٹ سے تھانہ آبپارہ منتقل کیا جا رہا ہے۔

Exit mobile version