BBC Urdu TV

جی ٹی روڈ پر سفر کرتے ہوئے خصوصاً فیملی کے لیے مناسب واش روم کی سہولت ناپید ہے

جی ٹی روڈ پر سفر کرتے ہوئے خصوصاً فیملی کے لیے مناسب واش روم کی سہولت ناپید ہے،

اسی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے جی ٹی روڈ پر مختلف جگہوں پر اس طرح کے خصوصی واش رومز بنائے گئے ہیں اور انکی حالت کو بہتر کیا گیا ہے تاکہ بچوں بلخصوص اہل خانہ کے لیے مناسب سہولت فراہم کی جاسکے، خواتین کے لیے

خصوصی واش روم کی سہولت بھی میسر ہے۔

Exit mobile version