BBC Urdu TV

جیمز ویب ٹیلیسکوپ کی سرکاری طور پر جاری کی گئی یہ تصویر کتنی اہمیت کی حامل

ممکن ھے کہ کسی کو چند چمکدار نقطوں والی یہ تصویر کچھ بھی نہ لگے ۔

https://fb.watch/ecKMnQ-_TG/i

لیکن سپیس سے محبت کرنے والے جانتے ہیں کہ جیمز ویب ٹیلیسکوپ کی سرکاری طور پر جاری کی گئی یہ تصویر کتنی اہمیت کی حامل ہے یہ نقطے 13 ارب سال پہلے کی روشنیاں ھیں جنہیں آج میں آور آپ دیکھ رھے ھیں ۔ امریکی صدر جو بائیڈن خود اس تصویر کو پریس اور عوام کے سامنے پیش کر رھے ھیں ۔ اس چھوٹی سی ویڈیو میں یہ تاریخی لمحہ دیکھئے اور اس تصویر پر کی گئی بات کو سنئے ۔ ایک آخری جملہ کیا کمال جملہ ھے ، ” مسٹر پریذیڈنٹ ، ھم اس دوربین کے ذریعے ان سوالوں کے جواب بھی دے سکیں گے جن سوالوں کا ابھی ھمیں پتہ بھی نہیں ھے”

Exit mobile version