BBC Urdu TV

جہلم :9 مئی شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین جہلم کے اکرم شہید پارک میں معرکہ حق کی سالگرہ

جہلم :9 مئی شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین جہلم کے اکرم شہید پارک میں معرکہ حق کی سالگرہ پر عوام کا افواج پاکستان کو زبردست خراج تحسین، آتش بازی کا شاندار مظاہرہ

وزیرمملکت خزانہ وریلوے بلال اظہر کیانی کا معرکہ حق کے خصوصی تقریب سے خطاب

معرکہ حق بھارتی جھوٹ پر پاکستان کی سچائی کی فتح کا تاریخ ساز واقعہ ہے ، بلال اظہر کیانی کا خطاب

معرکہ حق پیغام ہے کہ بھارت جب پاکستان کو آزمائے گا ،ہمیشہ منہ توڑ جواب پائے گا، بلال اظہر کیانی کا خطاب

وزیراعظم شہبازشریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، ائیر چیف ظہیر بابر اور ایڈمرل نوید اشرف سمیت افواجِ پاکستان کو سلام پیش کرتے ہیں، بلال اظہر کیانی کا خطاب

افواج ِ پاکستان نے فضا، زمین ، سمندر اور سائیبر سپیس میں بھارت کو عبرتناک شکست دی، بلال اظہر کیانی کا خطاب

پاکستان نے میدانِ جنگ کے ساتھ سفارت کاری، میڈیا اور بیانیے کی جنگ میں بھی بھارت کو شکست فاش دی، بلال اظہر کیانی کا خطاب

پاکسانی شہریوں نے اتحاد اور پاکستانی میڈیا نے ذمہ دارانہ کردار ادا کرکے تاریخی کردار ادا کیا، بلال اظہر کیانی کا خطاب

دنیا نے اعتراف کیا کہ پاکستان نے نہ صرف جنگ جیتی ہے بلکہ اس کا موقف حق پر مبنی تھا، بلال اظہر کیانی کا خطاب

پاکستان نے بھارت کو نہ صرف میدان جنگ بلکہ ہر عالمی فورم سے بھی بھاگنے پر مجبور کر دیا، بلال اظہر کیانی کا خطاب

آج دنیا میں پاکستان کی عزت اور وقار معرکہ حق کی فتح اور سفارت کا نتیجہ ہے، بلال اظہر کیانی کا خطاب

قوم اپنے عظیم شہدا، اُن کے والدین، اہل خانہ اور غازیوں کو سلام پیش کرتی ہے، بلال اظہر کیانی کا خطاب

پاکستانی قوم کو مبارک ہو جس نے سیسہ پلائی دیوار بن کر دشمن کا بہادری سے مقابلہ کیا، بلال اظہر کیانی کا خطاب

افواجِ پاکستان زندہ باد اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے پنڈال گونجتا رہا

تقریب کے اختتام پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا

Exit mobile version