BBC Urdu TV

جہلم : 72 گھنٹوں میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر کل 854 مقدمات درج کیے گئے،

جہلم : 72 گھنٹوں میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر کل 854 مقدمات درج کیے گئے، جن میں 601 شہری بغیر ڈرائیونگ لائسنس، ہیلمیٹ کے بغیر 72 ، ون وے خلاف ورزی پر 135 ، کم عمر ڈرائیور پر 11 ، کالے شیشے لگانے پر 20 ،فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر گاڑی چلانے والے 05 ،سیٹ بیلٹ 01 اور اضافی لوڈنگ کرنے پر 09 مقدمات درج کیے گئے،

Exit mobile version