شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
4 منشیات فروش گرفتار 3 کلو 85 گرام چرس اور رقم وٹک برآمد
تفصیلات کے مطابق:
تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 1 مرد منشیات فروش اور 2 منشیات فروش عورتوں کو گرفتار کر کے ان سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کی اور الگ الگ مقدمات درج رجسٹر کیے جن کے قبضہ سے مجموعی طور پر 2 کلو 935 گرام چرس اور رقم وٹک برآمد، تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سے 150 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری
رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب
