رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف بلا تفریق کریک ڈاؤن جاری
جہلم : 2 کس پتنگ فروش ملزمان جہلم پولیس کی حراست میں
تفصیلات کے مطابق:
تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش ملزم شکیل انجم ولد انجم جاوید ساکن ہڈالی سے 510 عدد پتنگیں معہ 10 عدد کیمیکل ڈوریں برآمد
تھانہ سول لائن پولیس نے پتنگ فروش ملزم عرفان خان ولد قربان حسین ساکن گوجر خان ضلع راولپنڈی کو گرفتار کیا جن کے قبضے سے پتنگیں برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے۔
ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری
