جہلم : 06 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے محمود احمد شاہ DSP صدر سرکل کی یاد گار شہداء پر حاضری
محمود احمد شاہ DSP صدر سرکل کی ملوٹ گاؤں آمد لفٹیننٹ مشتاق احمد کیانی شہید کی قبر پر حاضری دی۔شہید کے بلند درجات کے لیے خصوصی دعا کی گئی ضلع پولیس جہلم اور پاک فوج کی جانب سے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے گئے۔
یادگار شہداء پر پاک فوج کے چاک چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں لازوال اور ناقابل فراموش ہیں۔DSP صدر سرکل
یوم دفاع پاکستان پاک فوج کی ملک و قوم کے لیے عظیم قربانیوں اور بے مثال دفاع کی یاد تازہ کرتا ہے۔DSP صدر سرکل
