جہلم ۔پنڈدادن خان(ملک وسیم اختر )پنڈدادن خان بھیلوال سے لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش برآمد
نواحی گاوں بھیلوال سے چند دن قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش بھیلوال اسٹیشن کے قریب سے برامد پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے نجم الحسن سکنہ بھیلوال چند دن سے لاپتہ تھا جسکی گمشدگی کا مقدمہ تھانہ للہ ٹاون میں درج تھا اج اسکی لاش برآمد ھوئی جسکو مبینہ طور پر قتل کیا گیا ھے پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے
