جہلم ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل میچ سائپرس گرین اور فرینڈز ہاکی کلب جہلم کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا
(ثاقب محمود )
گورنمنٹ ہائی سکول جہلم کی گراؤنڈ پر ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل میچ سائپرس گرین اور فرینڈز ہاکی کلب جہلم کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جو فرینڈز کلب جہلم نے ایک کے مقابلے دو گول سے جیت لیا ٹورنامنٹ کے تمام میچوں میں مین آف دی میچ اور فائنل میں مین آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز فرینڈز کلب کے گول کیپر محمد حسن بٹ آف جادہ نے اپنے نام کر لیا
