انعام غنی انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات کی روشنی میں شاکر حسین داوڑڈ سٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی کمانڈ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں دو ماہ قبل شر پسند عناصر کی گرفتاریوں کے دوران زخمی ہونے والے پولیس افسران و جوانوں میں تقسیم انعامات کی تقریب کا خصوصی انعقاد
تفصیلات کے مطابق:
جب بھی مشکل وقت آتا ہے پولیس کے بہادر افسران و جوانوں نے ہمیشہ اپنی جانیں قربان کرنے سے بھی دریغ نہ کیا ہے اور ریاست کی رٹ کو قائم کیا ہے پوری قوم کو آپ کی جرات پر ناز ہے اور آپ کی اس جرات و بہادری کو سلام پیش کرتی ہے۔آپ کی قربانیاں ضائع نہیں جائیں گی بلکہ پوری قوم آپ کی بہادری کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔
رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم
