BBC Urdu TV

جہلم کے بیسٹ ایس ایچ اوز, ایس ایچ او سول لائنز عثمان تصدق اور ایس ایچ او کالا گجراں احسان عباس

انسپکٹر جنرل آف پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ضلع جہلم کے بیسٹ ایس ایچ اوز, ایس ایچ او سول لائنز عثمان تصدق اور ایس ایچ او کالا گجراں احسان عباس کو تعریفی سرٹیفکیٹس، نقد انعامات دیے اور حوصلہ افزائی کی۔

Exit mobile version