BBC Urdu TV

جہلم کی تحصیل سوہاوہ کی تاریخ کی سب سے شاندار کبڈی آٹھ ستمبر کو سوہاوہ میں ہورہی ہے

جہلم کی تحصیل سوہاوہ کی تاریخ کی سب سے شاندار کبڈی آٹھ ستمبر کو سوہاوہ میں ہورہی ہے

جس میں قومی سطح کے کھلاڑی حصہ لینگے
اس کبڈی کا انعقاد سوہاوہ پریس کلب کے سرپرست عنصر شاہ صاحب اور پریس کلب سوہاوہ کے ممبران کی طرف سے کیا گیا ہے
اس کبڈی میچ میں کھلاڑیوں میں دس لاکھ روپے نقد انعام بھی تقسیم کیے جائینگے
اس کبڈی میں ملک بھر سے مہمان تشریف لا رہے ہیں اور برطانیہ سے سوھاوہ پریس کلب کے سرپرست اعلیٰ راجہ شیراز کیانی کی بھرپور حمایت اور دعائیں اس ایوینٹ کے لئے اور سوھاوہ پریس کلب کو تاکید بھی کہ اس پروگرام کو بھرپور طریقے سے عوام تک پہنچائیں
کبڈی میچ دیکھنے کے لیے آنے والے شائقین کو میٹھا پانی بھی پیش کیا جائے گا

راجہ بابر کیانی صدر پریس کلب سوہاوہ اپنے پورے پریس کلب کے ساتھیوں کے ہمراہ اس شاندار کبڈی میچ کو کامیاب کرنے کے لیے اپنے احباب اور اہلِ علاقہ کو دعوت پیش کررہے ہیں

Exit mobile version