جہلم : کیٹیگری B کا ملزم اشتہاری گرفتار
تفصیلات کے مطابق:
انسپکٹر نثار احمد ایس ایچ او تھانہ صدر اور ان کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 653/2011 بجرم 489F ت پ تھانہ صدر میں مطلوب کیٹیگری B کا مجرم اشتہاری خضر اقبال ولد جاوید اقبال ساکن کہوٹہ ضلع راولپنڈی کو جدید سائنٹیفک طریقوں اور ہیومین انٹیلیجنس ریسورسز کے ذریعے گرفتار کر لیا۔
ملزم پابند سلاسل مزید تفتیش جاری
رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم
