BBC Urdu TV

جہلم : کالا گوجراں عور مارکی کے قریب اوور لوڈ ٹریلر نے بجلی کی تاریں توڑ ڈالی پورے علاقے کی بجلی بند

جہلم : کالا گوجراں عور مارکی کے قریب اوور لوڈ ٹریلر نے بجلی کی تاریں توڑ ڈالی پورے علاقے کی بجلی بند

کالا گوجراں عمر مارکی کے قریب اوور لوڈ ٹریلر نے بجلی کی تاریں توڑ ڈالی پورے علاقے کی بجلی بند

( سجاد حسین مہر ) تفصیلات کے مطابق موٹر وے پولیس کی نااہلی کی وجہ سے اسلام أباد سے آنے والے اوور لوڈ ٹریلر نے بجلی کی تاریں توڑ ڈالیں جس سے چپ بورڈ فیڈر کی بجلی مکمل طور پر بند ہو گی ٹریلر میں بڑی تعداد میں بجلی کے پول لوڈ تھے جو کہ اسلام آباد سے بجلی کے پول لوڈ کر کے گرڈ اسٹیشن کالا گوجراں آ رہا تھا

Exit mobile version