جہلم : کالا گجراں پولیس کی اہم کاروائی، جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 04 خواتین سمیت 02 ملزمان گرفتار،
کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان آصف شبیر، ظفر، فیضاں بی بی، جمیلہ کوثر، شازیہ اور ثریا کو گرفتار کر لیا،
ملزمان جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث تھے،
جسم فروشی جیسے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
