جہلم کالا گجراں پولیس کی اہم کاروئی، شراب سپلائر ملزم گرفتار ملزم کی شناخت امانت مسیح کے نام سے ہوئی،
ملزم سے 20 لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ