BBC Urdu TV

جہلم کالا گجراں پولیس نے بچھڑے ہوؤں کو آپس میں ملانے کے روایت برقرار رکھتے ہوئے جنید کو ڈھونڈ

جہلم کالا گجراں پولیس نے بچھڑے ہوؤں کو آپس میں ملانے کے روایت برقرار رکھتے ہوئے جنید کو ڈھونڈ کر اسکے ورثاء کے حوالے کر دیا ،

جنید گھر سے ناراض ہو کر چلا گیا تھا جسکو کالا گجراں پولیس نے ڈھونڈ کر اسکے لواحقین کے حوالے کر دیا گیا ،

عوام کی خدمت و حفاظت کے کوشاں ہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ،

Exit mobile version