پنجابی کلچر ڈے پر ضلعی پولیس بھی ثفاقتی رنگ میں رنگ گئی۔
جہلم:ڈی پی او رانا طاہر رحمان خان اور جہلم پولیس نےعلاقائی لباس اور پگ پہن کر منایا۔
جہلم: ضلع بھر کے ایس ایچ اوز نے بھی وردی کے ساتھ پگ پہن کر دفتری امور سر انجام دئے۔ترجمان پولیس
جہلم: ضلعی پولیس بھی پنجاب کی ثقافت میں وطن عزیز کی تمام قوموں کے رنگ میں شامل ہے۔ڈی پی او رانا طاہر رحمان خان
جہلم:ثقافت سے جڑی رہنے والی قومیں ہی آگے بڑھتی ہیں۔ڈی پی او
جہلم:لوگوں کے جان و مال کے ساتھ ساتھ اپنی ثقافت کی بھی حفاظت کریں گے۔ جہلم:زندہ قومیں نہ صرف ہمیشہ اپنی ثقافت کو زندہ بلکہ تہذیب و تمدن کے پرچارکو خصوصی اہمیت دیتی ہیں۔
رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم
