BBC Urdu TV

جہلم : ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر سیکرٹری ڈی آر ٹی اے کی گزشتہ رات ڈمپر مافیا

باتسلیمات ضلعی آفیسر اطلاعات حکومت پنجاب، جہلم

جہلم : ڈپٹی کمشنر نعمان حفیظ کی ہدایت پر سیکرٹری ڈی آر ٹی اے کی گزشتہ رات ڈمپر مافیا کے خلاف کاروائی، مجموعی طور پر 37 ڈمپر قبضہ میں لے کر 33 سول ریسٹ ہاؤس جبکہ 4 سول لائنز پولیس اسٹیشن میں بند کر دیے گئے۔

رپورٹ:دانش شاہ کرائم رپورٹر جہلم

Exit mobile version