جہلم : ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کی ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت، نئی عمارتوں کی تعمیر کی منظوری سے قبل حکومت پنجاب اور ریسکیو اداروں کے ایس او پیز کو مدنظر رکھنے اور قانون پر پورا نہ اترنے والی عمارات، پلازوں یا کمرشل اداروں کی تعمیر کی ہرگز اجازت نہ دینے کی ہدایت۔
جہلم : ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کی ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت، نئی عمارتوں
