BBC Urdu TV

جہلم : ‏ڈومیلی پولیس کی اہم کاروائی، نوسر بازی سے شہری کی گاڑی فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

جہلم : ‏ڈومیلی پولیس کی اہم کاروائی، نوسر بازی سے شہری کی گاڑی فروخت کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج

ملزم کی شناخت شاہد محمود کے نام سے ہوئی،

ڈومیلی پولیس نے شہری کی درخواست پر فراڈ اور دھوکہ دہی سے گاڑی رینٹ پر لے کر فروخت کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا،

ڈومیلی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا،

ملزم متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے،

شہریوں کو قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے عناصر سے آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version