BBC Urdu TV

جہلم ڈومیلی پولیس کی اہم کاروائی، بجلی چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

جہلم ڈومیلی پولیس کی اہم کاروائی، بجلی چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،

ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم احمد گل فراز کو گرفتار کر لیا ،

ملزم نے مین تار کے ساتھ کنکشن لگا کر بجلی چوری کی، مدعی مقدمہ

سرکاری وسائل کا غلط استعمال کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version