جہلم ڈومیلی پولیس کی اہم کاروائی،ڈکیتی کی واردات میں ملوث 04ملزمان گرفتار،
ڈمیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان محمد عتیق،محمد وسیم،حبیب اللہ اوراسد علی کو گرفتار کر لیا،
ملزمان ڈکیتی اور راہ زنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے،
ملزمان سے مسروقہ رقم،03مسروقہ موٹر سائیکل اور وادات میں استعمال ہونے والے 02 پسٹلز 30 بور معہ روند برآمد،
ملزمان برریمانڈ جسمانی ہیں جن سے مزید تفتیش جاری ہے،
لوگوں کی جان ومال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
