BBC Urdu TV

جہلم : ڈومیلی پولیس کہ اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، واقع میں استعمال

جہلم : ڈومیلی پولیس کہ اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، واقع میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد،

ملزم بابر قیوم کو گرفتار کر لیا گیا،

ملزم سے پسٹل 30بور معہ روند برآمد،

رواں ماہ میں ملزم نے شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا،

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version