جہلم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شاکر حسین داوڑ نے سوشل میڈیا پر پیشہ ور بھکاریوں کی خبر پر نوٹس لیتے ہوئے جہلم شہر کا دیرینہ مسئلہ حل کر دیا شہر بھر سے پیشہ ور بھکاریوں کی مکمل چھٹی کر دی
جہلم : ڈاکٹر سہیل امتیاز خان سے گزشتہ کئی سالوں سے جہلم شہر میں پیشہ ور بھکاریوں نے شہریوں کو تنگ کر رکھا تھا جس کی تاجر برادری نے معتدد بار ضلعی انتظامیہ کو شکایات بھی کیی لیکن ڈی پی شاکر حسین داوڑ نے بلکہ ان کی ٹیم پی آر او اے ایس آئی عمران کانسٹیبل اون اور لیڈی کانسٹیبل اور باقی ٹیم نے روزے کی حالت میں شب روز محنت کر کے متعدد بھیکاریوں کو پکڑ کر پابند سلاسل بھی کیا اور اب الحمدللہ ہمارا شہر ان پیشہ ور بھکاریوں اور جعلی نوسربازوں سے صاف ہو گیا ہے ڈی پی او شاکر حسین داوڑ کے اس اقدام کو جہلم سماجی حلقوں اور تاجر برادری نے سراہا ہے اور زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے اور ڈی پی او شاکر حسین داوڑ سے بھکاری کلین مہم کی پوری ٹیم کو اس زبردست معرکہ پر تعریفی اسناد یا سرٹیفکیٹ دینے کی سفارش بھی کی ہے
