جہلم چوٹالہ پولیس کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار، مسروقہ رکشہ برآمد،
چوٹالہ پولیس نے ملزم شکیل کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے مسروقہ رکشہ برآمد کر لیا گیا ہے،
ملزم لوڈر رکشہ کو چوری کی وارداتوں میں استعمال کرتا تھا ،
ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
