جہلم چوٹالہ پولیس اور سٹی پولیس کی اہم کاروائیاں، منشیات فروش ملزم سمیت شراب پی کر غل غپاڑہ کرنے والا ملزم گرفتار،
ملزم مقدس اسلام سے 01 کلو 320 گرام چرس برآمد ہوئی ،
چوٹالہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے،،
جبکہ ملزم معین حسن شراب پی کر غل غپاڑہ کر رہا تھا ،
سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے،
منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
