BBC Urdu TV

جہلم : پٹرولنگ پوسٹ چک اکا گرفتاری مجرم اشتہاری کیٹگری (A)

جہلم : پٹرولنگ پوسٹ چک اکا گرفتاری مجرم اشتہاری کیٹگری (A)

شہباز قیصر ASI و پٹرولنگ ٹیم نے دوران گشت ایک شخص کو بذریعہ ای پولیس ایپ چیک کرنے پر مقدمہ نمبر 89/23 بجرم 392/411ت پ تھانہ مانا والا ضلع شیخوپورہ کا اشتہاری مجرم شو ہوا جس کو بعد از پڑتال ریکارڈ بند حوالات تھانہ دینہ کا کیا گیا

Exit mobile version