BBC Urdu TV

جہلم پولیس گزشتہ روز میٹرک کی طلبہ کو اغواء کرنے اور اس کے گھر داخل ہو

جہلم پولیس گزشتہ روز میٹرک کی طلبہ کو اغواء کرنے اور اس کے گھر داخل ہو کر اس کے باب کو قانونی کاروائی کروانے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والا ملزم بلال مظفر،

اکرم گوندل Dspصدر کی سربراہی میں تھانہ صدر پولیس نے گرفتار کر لیا۔
عوامی سماجی حلقوں نے شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا واقع کاسخت نوٹس لینے،مغویہ کی بروقت بازیابی اور بروقت کاروائی کروانے پر شکریہ ادا کیا۔

کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینےاور امن عامہ میں خلل ڈالنے کی اجازت ہرگز نہ دی جائے گی بلکہ شرپسند عناصر کے خلاف مثالی کارروائیاں عمل میں لائی جائیں گی

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Exit mobile version