BBC Urdu TV

جہلم پولیس کے ایس ایچ او نے اپنی جان پر کھیل کر سینکڑوں قیمتی جانیں بچا لیں، ذہنی پسماندہ نوجوان

جہلم پولیس کے ایس ایچ او نے اپنی جان پر کھیل کر سینکڑوں قیمتی جانیں بچا لیں،
ذہنی پسماندہ نوجوان نے اسلحہ سے لیس ہو کرنجی تعلیمی ادارے کے اسٹاف اور اسٹوڈنٹس کو یر غمال بنا لیا،

پولیس تھانہ سول لائن کا بر وقت ریسپانس، کالج میں محبوس اسٹاف اور طلباء کو بحفاظت نکالنے کے ساتھ ساتھ نوجوان کو غیر مسلح کر کے حراست میں لیا اور قانونی کروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا،

کالج انتظامیہ، بچوں کے لواحقین اور اہلیان علاقہ جہلم پولیس کے مشکور،
یہ کیسے ممکن ہوا تفصیلات جانئیے اس ویڈیو میں

Exit mobile version