BBC Urdu TV

جہلم پولیس کے افسران و جوان گرجا گھروں اور دیگر عبادت گاہوں پر الرٹ ڈیوٹی سر انجام دے رہے

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات پر جہلم پولیس کے افسران و جوان گرجا گھروں اور دیگر عبادت گاہوں پر الرٹ ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں،

ڈی پی او جہلم نے افسران و جوانوں کو الرٹ ڈیوٹی سر انجام دینے کی ہدایت کی ہے،

جہلم پولیس کے چاک و چوبند افسران چرچز پر ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں،

واک تھرو گیٹس اور میٹل ڈیٹکٹرز سے شرکاء کو چیک کیا جارہا ہے،

ایلیٹ فورس کے دستے اور محافظ اسکواڈ بھی گشت ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں،

جہلم پولیس شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version