جہلم پولیس کے افسران و جوان گرجا گھروں اور دیگر عبادت گاہوں پر الرٹ ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں،
ڈی پی او جہلم نے افسران و جوانوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی،
جہلم پولیس کے چاک و چوبند افسران چرچز پر ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں،
میٹل ڈیٹکٹرز سے شرکاء کو چیک کیا جارہا ہے،
ایلیٹ فورس کے دستے اور محافظ اسکواڈ بھی گشت ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں،
جہلم پولیس شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
