BBC Urdu TV

جہلم پولیس کے افسران اور جوان 12 ربیع الاول کے مقدس موقعہ پر الرٹ ڈیوٹیز سر انجام دے رہے ہیں

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کے افسران اور جوان 12 ربیع الاول کے مقدس موقعہ پر الرٹ ڈیوٹیز سر انجام دے رہے ہیں،

محافل اور جلوس پر پولیس افسران موجود ہیں،

سینئر پولیس افسران خود فیلڈ میں رہ کر جوانوں کو چیک اور بریف کر رہے ہیں،

تمام شرکاء کو چیک کر کے جلوسوں میں داخل ہونے دیا جا رہا ہے،

ماہ ربیع الاول کے دوران شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جارہاہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ،

Exit mobile version