BBC Urdu TV

جہلم پولیس کی موثر پولیسنگ،معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزا سنا دی

جہلم پولیس کی موثر پولیسنگ،معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزا سنا دی

(سجاد حسین کرائم رپورٹر)
مجرم عامر شہزاد کو 09سال قید اور80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ،مجرم کو تھانہ ڈومیلی پولیس نے 01کلو560 گرام چرس برآمد ہونے پر گزشتہ سال گرفتار کیا تھا،

پولیس نے مجرم کو گرفتارکرکے ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا،

مقدمہ کی موثر پیروی کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزاسنائی،
منشیات کے ناسور کے خاتمہ کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version