BBC Urdu TV

جہلم پولیس کی فرض شناس آفیسر اور پہلی خاتون ایس ایچ او انسپکٹر نازیہ کوثر زخموں کی تاب نا

جہلم پولیس کی فرض شناس آفیسر اور پہلی خاتون ایس ایچ او انسپکٹر نازیہ کوثر زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے فانی دنیا سے کوچ فرما گئیں، اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

انسپکٹر نازیہ کوثر کمپلینٹ سیل جہلم میں تعینات تھیں،

آپ نے محکمہ میں بطورِ ایس ایچ او، انچارج ہراسمنٹ سیل، انچارج کمپلینٹ سیل اور متعدد خدمات سر انجام دیں،

آپ نے محکمہ پولیس میں تقریباً 21 سال اور 06 ماہ تک خدمات سر انجام دیں،

آپنے سوگواران میں ایک بیٹا، دو بیٹیاں اور خاوند کو چھوڑا ہے،

انسپکٹر نازیہ کوثر ایک فرض شناس آفیسر تھیں انکی محکمہ کے لئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version