جہلم پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری منشیات فروش ملزم سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم اور غیر قانونی پیٹرول فروخت کرنے والا ملزم گرفتار،
735 گرام ہیروئن ،78 لیٹرپیٹرول،2 عدد رائفل کلاشنکوف معہ100 روند برآمد، الگ الگ مقدمات درج
تھانہ سٹی پولیس نے منشیات فروش ملزم محمد آصف کو گرفتارکر لیا،
ملزم سے 735 گرا،م ہیروئن برآمد
تھانہ چوٹالہ پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم شیر دل اور غیر قانونی پیٹرول فروخت کرنے والے ملزم ریحان کو گرفتار کر لیا،
ملزم شیردل سے2 رائفل کاشنکوف معہ 100روند اور ملزم ریحان سے 78 لیٹر پیٹرول برآمد
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی۔ ایس ڈی پی اوز
رپورٹ : ثاقب محمود ڈویژنل بیورو چیف
