BBC Urdu TV

جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار

جہلم(ملک وسیم اختر ) جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار

ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی فوری کاروائی، گمشدہ ذہنی معذور خاتون کو ڈھونڈ کر لواحقین کے حوالے کر دیا،

تھانہ صدر پولیس نے فوری ریسپانڈ کرتے ہوئے ہیومین ریسورسز کو بروئے کار لاتے ہوئے گمشدہ خاتون کو ڈھونڈ کر والد کے حوالے کر دیا،

جہلم پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور مدد کے لیے تیار ہے،

Exit mobile version