BBC Urdu TV

جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار، گمشدہ بچے کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے

جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار، گمشدہ بچے کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا گیا،

ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں چیک اپ کرانے کے لئے آئی خاتون کا بچہ حسن گم ہو گیا تھا،

بچے کی والدہ نے پولیس خدمت کاؤنٹر DHQ ہسپتال جہلم کےسٹاف کو اطلاع دی جس پر پولیس خدمت کاونٹر جہلم کے سٹاف نے بچے کو ڈھونڈ کر اس کی لواحقین کے حوالے کر دیا،

جہلم پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے ساتھ ساتھ ہمہ وقت مدد کے لئے تیار ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version