BBC Urdu TV

جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار،گمشدہ 13 سالہ مہوش حیات جو قوت گوئی

جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار،گمشدہ 13 سالہ مہوش حیات جو قوت گوئی و سماعت سے محروم تھی کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا،

13 سالہ مہوش حیات جہلم بازار میں گم ہو گئی تھی،

سٹی پولیس نے ہیومین انٹیلیجنس ریسورسز کو بروئے کار لاتے ہوئے گمشدہ بچی کو ڈھونڈ کر انکےوالدین کے حوالے کر دیا،

شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version