جہلم پولیس کی بچھڑوں کواپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار،تھانہ سٹی پولیس نے ذہنی معذور لڑکے کو ڈھونڈ کر لواحقین کے حوالے کر دیا،
علی رضا بعمر 16سال جو کہ جمعہ کی نماز کے بعد گم ہو گیا تھاجس کو تھانہ سٹی پولیس نے ہیومن انٹیلیجنس ریسورس اور CCTV کیمرہ جات کی مدد سے چک مہیوں علاقہ تھانہ دینہ سےڈھونڈ کر لواحقین کے حوالے کر دیا،
لواحقین کی جہلم پولیس کو ڈھیروں دعائیں اور اظہارِ تشکر،
جہلم پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے ساتھ ساتھ ہمہ وقت مدد میں مصروف عمل ہے،
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ
