BBC Urdu TV

جہلم پولیس کی اہم کاروائی ،منشیات فروش ملزم سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار ،ناجائز

جہلم پولیس کی اہم کاروائی ،منشیات فروش ملزم سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار ،ناجائز اسلحہ اور چرس برآمد

سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محسن علی کو گرفتار کرلیا،
ملزم سے 01کلو260گرام چرس برآمد،

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم دل شیر کو گرفتار کرلیا،
ملزم سے پسٹل 30بور معہ روند برآمد کر لئے گئے،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version