جہلم پولیس کی اہم کاروائی،12 سالہ بچی کے اغواء میں ملوث ملزم سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،
کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم یاسر کو گرفتار کر لیا ،
ملزم 12 سالہ بچی کو اغواء کرنے کے مقدمہ میں ملوث تھا،
پنڈ دادنخان پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم شاہ زیب کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل 30بور معہ روند برآمد،
ملزمان سے میرٹ پر تفتیش جاری ہے،
جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
